

Loading content...
وہ ملعون دو حصوں میں تقسیم ہوکر ایسے زمین پر آیا کہ جیسے کوئی چٹان گرتی ہے اُس وقت جناب قاؐسم علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ یاد رکھ جو تجھ جیسے ملعون کو ٹھیک دو حصوں میں تقسیم کردے اسی کو تو قاسم کہتے ہیں، جس وقت یہ گھوڑے سے گرنے لگا تو ابھی یہ زمین پر نہیں آیا تھا کہ جناب امیر قاؐسم علیہ الصلوات والسلام نے تلوار کا ایک اور وار کیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار