

Loading content...
تین دن کے پیاسے شہزادے نے دونوں ہاتھوں سے تلوا رکو مضبوطی سے پکڑ کر آواز دی اللہ اکبر اور اس آواز کے ساتھ ہی تلوار کاایک بھرپور وارکرتے ہوئے فرمایا اے عرب کے نا مورجوان تمہیں یہ کسی نے نہیں بتایا کہ جب میدان میں آتے ہیں تو مد مقابل کی کسی بات پر کان نہیں دھرتے ، آ تجھے میں آج نیا دائو سکھائوں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار