

Loading content...
وہ ملعون غصے سے پاگل ہوگیا ،اس نے گھوڑا آگے بڑھایا اور کہا کہ اے کمسن شہزادے میں بہت بڑا شہسوار اور تجربہ کار جنگجو ہوں آج میں آپ کو جنگ کے نئے دائو پیچ سکھاؤں گا ، یہ سن کر شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام مسکرا ئے اور فرمایا کہ کیاتم جنگ کے تمام فنون سے واقف ہو؟ یہ کہتا ہے کہ ہاں میں کسی بچے کی نسبت تو یقیناً فنونِ جنگ سے زیادہ واقف ہوں، شہزادے پاک علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا تم تو فن جنگ کے ابتدائی اصول بھی نہیں جانتے کیونکہ جب کوئی شہسوار گھوڑے پر سوار ہوتا ہے تو وہ سب سے پہلے اپنے گھوڑے کا تنگ دیکھتاہے جبکہ تمہارے توگھوڑے کا تنگ بھی ڈھیلا ہے اورتمہیں معلوم تک نہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار