

Loading content...
اس نے کہا کہ یہ تلوار تومیرے بیٹے نے خصوصی طور پراس جنگ کیلئے ایک ہزار دینار کے عیوض خریدی تھی آپ نے یہ کیوں اٹھالی؟ شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ جو تلوار تم ہم پر استعمال کرنے کیلئے لائے تھے اگر وہی تمہاری کھوپڑیوں کے پرخچے اڑائے تو زیادہ لطف آئے گا …(R_513)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار