

Loading content...
شہزادے پاک کو شفقتِ امامِ زمانہ علیہ الصلوات والسلام دیکھ کر انتہائی خوشی ہوئی فوراً جناب غازی پاک علیہ الصلوات والسلام کے قریب آئے اور ایک لائق شاگرد کی طرح ان کی رکاب کا بوسہ لیا اور اس کے بعد مرتجز کی باگ سنبھالی ، ایک جمپ کے ساتھ مرتجز کی زین میں سوار ہوئے اور اسے دوڑا کر ارزق ملعون کے سامنے آگئے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار