Loading content...
جس وقت شہزادے کی نظر چچا جان پر پڑی تو ہونٹوں پر مسکان دوڑ گئی چہرے پر مسرت کی سرخی پھیل گئی، رخِ روشن پر اطمینان کے سورج نے طلوع کیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار