

Loading content...
شہزادے پاکؐ کی والدہ صلواة اللہ علیہا نے سجدے میں سر رکھا اور دعا فرمائی کہ اے ربِ ذوالجلال والاکرام میں تیری ہر رضا پر راضی ہوں مگراس وقت میں یہ چاہتی ہوں کہ صرف ایک بار میرا لعلؐ خیریت سے واپس خیام میں آجائے اس کے بعد پاک مخدومہ سین صلواة اللہ علیہا نے اس وقت سجدے سے سر اٹھایا جس وقت خیمے کے دروازہ پر اپنے لعلؐ کی آواز سنی …(R_508)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار