

Loading content...
ادھر شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام نے خشک ہونٹوں پر زبان پھیر کر رجز پڑھنا شروع کی توامامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی آنکھوں سے آنسو جاری ہوئے شہنشاہِ وفاعلیہ الصلوات والسلام کی طرف دیکھ کر فرماتے ہیں کہ یہ ملعون تجربہ کار ہے اور میرا یتیم کمسن بھی ہے اور تین دن کا پیاسہ بھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار