

Loading content...
شہزادے مجھے پہچانو مجھے ارزق کہتے ہیں میں وہ جنگجو ہوں کہ جو فنونِ جنگ میں اپنی مثال آپ ہے آج اگر میرے مقابلے میں شیرِ خدا علیہ الصلوات والسلام ہوتے تو جنگ کا مزا ہی کچھ اور ہوتا یا پھر مجھے شہنشاہِ وفا کے ساتھ تیغ کی آزمائش کا موقعہ ملتا تو لطف آتا، کسی بچے کے سامنے اپنے فن کے اظہارکا کیا فائدہ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار