

Loading content...
شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام نے نگاہ کی تو سامنے ایک دیو قامت اور غرقِ آہن جوان نظر آیا، وہ ملعون اتنا جسیم تھا کہ گھوڑے کی زین پر ایک پہاڑ کی صورت نظر آرہا تھا، شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام نے اس ملعون کی بات سنی تو پیاس کی شدت کے باوجود انہوںنے اپنے راہوار کو میدان جنگ کی طرف موڑلیا، میدان میں پہنچ کر جس وقت دونوں آمنے سامنے کھڑے ہوئے تو اس ملعون نے دستورِ عرب کے مطابق رجز پڑھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار