

Loading content...
جس وقت یہ میدان میں پہنچا تو شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام خیام کی طرف روانہ ہو چکے تھے، ابھی شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام خیام سے کچھ فاصلے پر تھے کہ یہ ملعون گھوڑا دوڑا کر اُن کے سامنے آگیا اور کہا کہ جب کسی کا قرض دینا ہو تو یوں جلدی جلدی گھر نہیںلوٹا جاتا ، آپ نے میرے سات بیٹے قتل کئے ہیں اس لئے اب گھر جانے کی خواہش ہی چھوڑ دیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار