

Loading content...
جس وقت جناب امیر قاؐسم علیہ الصلوات والسلام ارزق شامی کے تمام بیٹوں کوداروغۂ جہنم کے حوالے کر چکے تو انہوں نے خیام کا رُخ کیا اس کی وجہ صاحبان مقتل نے یہ لکھی ہے کہ شاید تین دن کی پیاس نے غلبہ کیا تھا جس کی وجہ سے شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام نے کچھ کمزور ی محسوس کی وھم بالرجوع الی الخیمة تو اس وقت انہوں نے اپنے راہوار کا رخ خیام کی طرف موڑ لیا …(R_504)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار