

Loading content...
ایسے ہی ارز ق شامی ملعون کے بیٹے آتے رہے اور واصل جہنم ہوتے رہے ایک روایت یہ ہے کہ اس کے چار بیٹے فی النار ہوئے اور دوسری روایت یہ ہے کہ اس کے سات بیٹے آئے جنہیں شہزادے پا ک علیہ الصلوات والسلام نے چند لمحوں میں واصلِ جہنم کردیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار