

Loading content...
بازو کٹتے ہی اُسے لڑنا بھول گیا اوروہ واپس بھاگا ،شہزادے پاک علیہ الصلوات والسلام نے گھوڑا اس کے پیچھے لگایا اور اس بھاگتے ہوئے ملعون کے سر پرتلوار کاایسا وار کیا کہ اس کا سر تن سے جدا ہو گیا اور اس کی بے سر لاش کئی قدموں تک بھاگتے ہوئے گھوڑے کی زین پر نظرآتی چلی گئی…(R_503)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار