

Loading content...
یہ سن کر ملعونِ ازل غصے سے پاگل ہوگیا اس نے جلدی سے نیزے کا وار کرنے کیلئے ہاتھ اوپر اٹھایا اِدھر شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام نے اُس کے اٹھتے ہوئے ہاتھ پر تلوار کا ایسا وار کیا کہ اُس ملعون کا بازو کٹ کر زمین پر جا گرا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار