

Loading content...
اتنے پریشان کیوں ہوتے ہو میں جو ہوں ،میں تمہاری یہ جدائی ختم کردیتا ہوں اُدھر تمہارے بھائی بھی جہنم میں تمہارے لئے بہت اداس ہیں اور یہی نہیں بلکہ خودجہنم بھی تمہاری منتظر ہے ،ایسے ہی زندگی بھر اُن کی جدائی میں تڑپنے سے بہتر ہے کہ اِس زندگی سے ہی تمہاری جان چھڑا دی جائے اوراسد اللہ کے شیرکے لئے تم جیسی کسی لومڑی کا جہنم پہنچانا کون سا مشکل کام ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار