

Loading content...
میرے بھائیوں کو قتل کرنے کے بعد اب آپ واپس توہرگز نہیں جا سکتے، میرے بھائی اپنی مثال آپ تھے جن کاصدمہ میرے لئے ناقابل برداشت ہے اور اب سنبھل جا کہ میں آپ کے سر پر آ پہنچا ہوں ،میری ضرب کوئی بڑے سے بڑا جوان بھی برداشت نہیںکرسکتا اور یاد رکھو کہ میرے دل میں بدلے کی آگ بھڑک رہی ہے جسے میں ہاشمی خون سے بجھاؤں گا (R_502)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار