

Loading content...
یہ ملعون جلدی سے آگے بڑھا اور اس نے نیزے کا وار کیا،شہزدے پاک نے اس آتے ہوئے نیزے کو اپنے دائیں ہاتھ میں پکڑا اور اسے اسی رفتار سے ملعون کی طرف واپس پھینکاابھی وہ ملعون سنبھلا نہیں تھا کہ نیزہ اس کے پسلیوں میں سوراخ کرتا ہوا دوسری طرف جا نکلایہ ملعون زمین پر جا گرا شہزادے پاک نے اپنے گھوڑے کو اس کی لاش کے گرد ایک چکر دیا اور فرمایا کہ میں نے کہا نہیں تھا کہ تمہیں صرف زبان چلانی آتی ہے میدان میں لڑنا تمہارے خاندان کے بس کی بات نہیںہے ۔… (R_501)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار