

Loading content...
اے ملعون ازل دور کھڑے ہو کر لافیں مارنا جوانوں کا شیوہ نہیں ہوتا اور تم جیسے لافیں مارنے والے تو میدان میں بہت آتے ہیں مگر جس وقت جان پر بنتی ہے تو پھر الٹے پاؤں بھاگ کھڑے ہوتے ہیں ملعون ازل باتیں چھوڑ اور ذرا نزدیک آ اور دیکھ کہ میںکس طرح تمہارے جبڑے توڑتا ہوں۔ …(R_501)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار