

Loading content...
ملعون کہتا ہے کہ شہزادے جسے مار کر آپ نازاں ہیں وہ تو ابھی بچہ تھا اور فن شمشیر زنی کا طالب علم تھا اب میں میدان میں آگیا ہوں اورمیں اپنے نیزے کی نوک پر پہاڑ کو اٹھالینے کی طاقت رکھتا ہوں اس لئے اب سنبھل جاؤ اور اب مزید مہلت کی امید نہ رکھنا کیونکہ میں نے اپنے بھائی کا بدلہ ابھی لینا ہے ۔… (R_500)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار