Loading content...
اس ملعون کے دوسرے بیٹے نے گھوڑا دوڑایا اور آگے آکر راستہ روکا ، شہزادے پاکعلیہ الصلوات والسلام نے گھوڑے کی لگام کھینچی ،اُدھر اس ملعون نے رجز کے انداز میں اپنی بکواس شروع کی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار