

Loading content...
جس وقت وہ ملعون فی النا رہوا تو شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام نے گھوڑے کی باگ خیام کی طرف موڑ دی یہ دیکھ کر ارزق شامی ملعون نے اپنے دوسرے بیٹے کی طرف دیکھااور غصے کی حالت میں کہا کہ دیکھ کیا رہے ہو؟بھائی تووہی تھا جو فی النار ہوگیا ہے کیا میں تمہیں اس کی لاش اٹھانے کیلئے ساتھ لایا تھا؟شہزادہ تو واپس جا رہا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار