

Loading content...
میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں کہ عام طور پر شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کے متعلق یہی تصور دیا جاتا ہے کہ وہ ایک کمسن نازک اور نفیس شہزادہ تھے مگر یہاں پر دیکھیں کہ ایک قوی ہیکل جوان کو ایک ہاتھ سے اٹھاکر ایسے دے مارنا کہ اس کی ہڈی پسلی ایک ہو جائے یہ کسی کمسن ،نازک، نفیس بچے کا کام نہیں ہو سکتا بلکہ کسی آہنی نوجوان کا کام ہو سکتا ہے ، مردوں کا حسن نزاکت ونفاست میں نہیں ہوتا بلکہ اس کے چٹانی اعصاب وآہنی پیکر میں ہوتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار