

Loading content...
شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام نے اس ملعون کو ایک ہاتھ سے اوپر اٹھا کر پوری قوت سے زمین پر پٹخ دیا وہ ملعون جب تک فضا میں رہا ثابت رہا اور جیسے ہی زمین پر آیا اس کی کوئی ہڈی ایسی نہ تھی جو چور چور نہ ہوئی ہو ،ساری فوج کے منہ سے بے ساختہ یہ فقرہ نکلا کہ و اللہ تو واقعی امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام کا بیٹا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار