

Loading content...
ماہر شکاری بتاتے ہیں کہ ببر شیر کو اس وقت تک غصہ نہیںآتا جب تک کہ وہ زخمی نہ ہوجائے، جس وقت اسدِ کردگار کا لخت جگر علیہ الصلوات والسلام زخمی ہوا تو آنکھوں میں جلال کی سرخی نمودار ہوئی ، اِس سے پہلے یہ شہزادہ علیہ الصلوات والسلام دنیا کو ایک معصوم بچہ نظر آرہا تھا مگر زخمی ہونے کے بعدیہ بچہ نہیں بلکہ فاتح خیبر کا جلالِ مجسم نظر آنے لگا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار