

Loading content...
میں نے جاکر مظلوم کربلا علیہ الصلوات والسلام کی ڈھال پیش کی ، شہزادے پاک علیہ الصلوات والسلام نے ڈھال کا بوسہ لیا اسے آنکھوں سے لگا یا اور امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی طرف دیکھ کر سر جھکا کر شکریہ ادا کیا اور اُس کے بعددوبارہ میدان کا رخ کیا …(R_498)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار