

Loading content...
امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے یہ منظر دیکھا تو آنکھوں میں آنسو بھر آئے ،فوراً اپنے ساتھ کھڑے غلام محمد بن انس کو آواز دی اس کے قریب آنے کا انتظار نہیں فرمایا بلکہ وہیں سے ڈھال اس کی طرف اچھال دی اور فرمایا کہ فوراً گھوڑا دوڑا کریہ ڈھال میرے لعل تک پہنچاؤ…(R_497)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار