

Loading content...
شہزادے پاک علیہ الصلوات والسلام پر تلوار کا وار کیا مگر پاک شہزادے علیہ الصلوات والسلام نے اپنے آپ کو ڈھال کے پیچھے اس طرح چھپا لیا جیسے بادل کے ٹکڑے کے پیچھے سورج چھپ جاتا ہے، تاریخ بتاتی ہے کہ ارزق شامی کے ملعون بیٹے نے تلوار کا ایسا وار کیا کہ شہزادے پاک علیہ الصلوات والسلام کی ڈھال دو حصوں میں تقسیم ہوگئی اور اس ملعون کی تلوار نے ڈھال کو چیرکر شہزادے پاک علیہ الصلوات والسلام کے بائیں بازو کو زخمی جا کیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار