

Loading content...
ملعون مجھے پہچان میں اسداللہ کا پوتا ہوں ،اللہ کا شیر ببر ہوں اوراس دور کا حیدر کرار بھی میں ہوں ،جہاںمیرے قدم جم جائیںزمین اسی جگہ کو اپنا محور بنا لیتی ہے ٹھیک ہے کہ اس وقت میں پیاسہ ہوں لیکن میری تلوار مجھ سے بھی زیادہ پیاسی ہے اور خون پینے کے لیے بیقرار ہے اور اس کی یہ پیاس اب تمہارے خون سے ہی بجھے گی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار