

Loading content...
میں اُس شجاع کا بیٹا ہوں کہ جو ہزاروں کے ساتھ اکیلا جنگ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ،جس کی گرجدار آواز سن کر شیر اپنے کچھار میں کانپ جاتے ہیں ، جس کی تلوار کی ضرب کوہسار بھی برداشت نہیں کر سکتے،شہزادے اب سنبھل کہ میں اپنی تیغ بے نیام کر کے آ گیا ہوں اور آپ کے لئے یہ آخری موقعہ ہے میدان چھوڑو اور یہاں سے بھاگ جاؤ …(R_495)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار