

Loading content...
اس ملعون نے اپنے چھوٹے بیٹے کو بلایا اور کہا کہ فوراً جاؤ اور جا کراس شہزادے کا سر لے آؤ میں یہیں کھڑا ہوں جلدی کرو، اس کا بیٹا فوراً گھوڑا دوڑا کر میدان میں آیا اس ملعون نے آکر شہزادے پاک علیہ الصلوات والسلام کے سامنے رجز پڑھی وہ ملعون کہتا ہے کہ ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار