

Loading content...
یہ ارزق ملعون کہتا ہے کہ اگر تم اس بچے سے اتنے ہی مرعوب ہو تو پھر میں اپنے چھوٹے بیٹے کو بھیج کر اس کا سرِ اطہر تمہیں منگوا دیتا ہوں ابن سعد ملعون نے کہا کہ اس کے دو ہاتھوںتم بھی چکھ لیتے تو مزہ آ جاتا ،اچھا کوئی بات نہیںپہلے تمہارا بیٹا ہی سہی لیکن یاد رکھنا کہ یہ سرمنگوانا اتنا آسان نہیں جتنا تم سمجھ رہے ہو اور اُن کے سر سے زیادہ تم اپنے بیٹے کے سر کی امید رکھنا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار