

Loading content...
ہاں میں اس انتظار میں کھڑاہوں کہ اس دور کے اسدِ کردگار شہنشاہِ وفاجنا ب غازی عباس علیہ الصلوات والسلام کی جوانی کا ڈنکا ہر طرف بج رہا ہے اگر وہ میدان میں تشریف لائے تواُن سے میرا مقابلہ بنتا ہے اس بچے سے جنگ کرنا میری توہین ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار