

Loading content...
ابن سعد ملعون نے چاروں طرف نگاہ دوڑائی اسے سامنے شام کے مشہور جوانوں میں سے ایک جوان نظر آیا، ابن سعد ملعون نے اس کی طرف دیکھ کر کہا کہ کئی سال سے تم بنی امیہ کے نمک خوار ہو ، سالانہ ہزاروں دینار حکومت شام سے لیتے ہو آج جنگ کا وقت آیا ہے تو دور کھڑے ہوکر تماشہ دیکھ رہے ہو، تمہاری شجاعت کی تو سارے عرب میں دھوم مچی ہے ذرا اس شہزادے کو دو ہاتھ دکھاؤ تو مانیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار