

Loading content...
شہزادے پاک علیہ الصلوات والسلام نے ایسے انداز میں اتمام حجت فرمائی کہ تاریخ بتاتی ہے شامی ملعون جتنے بھی سنگدل تھے منہ پھیر کر آنسو بہا رہے تھے، حتیٰ کہ سارے میدان میں گریہ کی آواز بلند ہوئی ابن سعد ملعون ایک ایک کو رونے پر سرزنش کرتا رہا مگر لوگوں کے رونے کی آواز بلند ہوتی چلی گئی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار