

Loading content...
بسم اللہ پڑھ کر اپنے جدا طہر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کی پاک آل علیہم الصلوات والسلام پر صلوات پڑھنے کے بعد فرمایا کہ اے سعد کی ناخلف اولادمیں تجھے اللہ کا خوف دلاتا ہوں، کیا تمہیں اللہ کا کوئی ڈر نہیں ، او دِل کے اندھوں ہمارا جو رشتہ سرکار رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پاک ذات سے ہے، تم نے اس کا لحاظ بھی نہیں کیااورتم ان کے کم سن، جوان اور ضعیف شہید کرنے میں مصروف ہو، اپنے رسولصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے شجرۂ طیبہ کی شاخیں کاٹنے میں مصروف ہو ،اور اُس شجر طیبہ کی جڑوں کو نقصان پہنچا رہے ہو۔مگریاد رکھو جن کے ساتھ تم لڑ رہے ہو وہ بقیة اللہ ہیں، جن کے بارے میں اللہ نے فرمایا ہے کہ ٭ بقےة اللہ خیر لکم ان کنتم مومنین
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار