Loading content...
امام مظلوم نے علیہ الصلوات والسلام فی امان اللہ فرمایا تو شہزادے پاک علیہ الصلوات والسلام نے اپنے رہوار کا رخ میدان کی طرف موڑا،راہوار برق سوار کو ایڑ لگائی اور میدان میں آ گئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار