

Loading content...
علامہ در بندی اس بات کی وضاحت فرماتے ہیں کہ ایسا کرنے کی تین وجوہات تھیں پہلی وجہ یہ تھی کہ گرمی اور لو سے محفوظ رکھنا ضروری تھا کیونکہ بیوہ ماں صلواة اللہ علیہا نے اس لعل کو بڑے نازوں سے پالا تھا ،دوسری وجہ یہ تھی کہ شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام اتنے حسین تھے کہ مظلوم کربلا علیہ الصلوات والسلام یہ پسند نہیں فرماتے تھے کہ کسی کی بد نظر ان کے چہرے پر پڑے اور تیسری وجہ یہ تھی کہ عرب میں دولہا کا مقنع ایسے ہی بنایا جاتا تھا …(R_489)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار