

Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے عمامے پاک کے ایک سرے کو کچھ حد تک دو حصوں میں تقسیم کیا اس کے بعد ایک حصے سے تحت الحنک بنائی یا ایسے کہوں تو زیادہ درست ہوگا کہ شہزادہ پاک کے چہرے پر اس طرح نقاب بنایا کہ آنکھوں کے علاوہ سارا چہرہ نقاب کے پیچھے چھپ گیا ، عمامے کے دوسرے حصے کو پیشانی پر ایسے لٹکایا جیسے مقنع باندھا جاتا ہے اور مقنع دولہا کی پیشانی کو چھپا لیتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار