

Loading content...
چونکہ انہیں اتمام حجت کیلئے دولہا بنایا گیا تھااس لئے آج میدان میں بھی دولہا بنا کر بھیجنا لازم تھا، جیسے رات کو دولہا بنایا گیا تھا ویسے ہی اس وقت دوبارہ دولہا بنایا جارہا تھا تاکہ امت ملعون پر حجت تما م ہو جائے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار