

Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے اپنے لخت جگر کو پوشاک اس انداز میں پہنائی کہ جیسے کسی نوجوان کو کفن پہنایا جاتا ہے کمر کے ساتھ تلوار آراستہ فرمائی اس کے بعدنگاہ فرمائی کہ کیا میرا لعلؐ واقعی دولہا نظر آ بھی رہا ہے یا نہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار