

Loading content...
تیار بھی کوئی اور نہیں کر رہا بلکہ خود شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام شہزادے پاک کو سامنے کھڑا کر کے انہیں آراستہ کرنے میں مصروف ہیں ، امام مسموم علیہ الصلوات والسلام کے تبرکات سامنے رکھے ہوئے ہیں جن میں سے اُن کا سامانِ جنگ برآمد فرما کر ایک ایک چیز کے ساتھ اپنے نوخیز شیر کو آراستہ فرمارہے ہیں مگر سجانے کا انداز بھی بہت عجیب اور منفرد ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار