

Loading content...
حالانکہ امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے میدان کربلا کی جانب جتنے بھی جوان روانہ فرمائے کسی کو بھی روانہ فرماتے وقت اتنا گریہ نہیں فرمایا اور نہ ہی ظاہراً غش فرمایا ،مگرواحد یہ شہزادہ ہیں کہ جنہیں رخصت فرماتے وقت آپ نے بے تحاشہ گریہ فرمایااور نوبت غش تک آ گئی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار