

Loading content...
اس وقت تک اُن کے ہاتھ اورقدم چومتے رہے کہ جب تک شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے اجازت نہیں دے دی ۔شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے اپنے مسموم بھائی کے لخت جگر کو سینے سے لگالیا اور اتنا گریہ فرمایا کہ ریش اطہر آنسوؤں سے تر ہوگئی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار