

Loading content...
مظلومِ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ اگر میری بات مانیں تواپنی بہو اور بیٹے کو ساتھ لے کر اپنے میکے چلی جائیں اس طرح آپ کی بیوگی کا سہارا بھی بچ جائے گا اور میری بیٹی کا سہاگ بھی اور میری روح کوبھی تسکین حاصل ہو جائے گی کیونکہ شرفاء کیلئے بیٹوں کی موت سے بیٹیوں کی بیوگی کا صدمہ زیادہ اذیت ناک ہوتا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار