

Loading content...
پاک مخدومہ سین صلواة اللہ علیہا نے عرض کیا کہ آپ نے اِس پُردرد ماحول میں میرے لعل کے سر پر سہرہ سجا کر اور اِسے اپنا بیٹابنا کر جو میری عزت بڑھائی ہے وہ پہلے ہی کچھ کم نہیں ہے لیکن میں پھر بھی یہ مان(امید) لے کر آئی ہوںکہ آپ مجھے خالی نہیں لوٹائیں گے اب میرا کُل سرمایا تویہ پاک لعل ہے آپ اسے ضرور قبول فرمائیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار