

Loading content...
مظلوم کربلا علیہ الصلوات والسلام کی آنکھوں سے آنسو جاری ہوئے فرماتے ہیں کہ میں اس لعل کو کیسے اجازت دوں یہی توآپ کی بیوگی کا واحد سہارا ہے باقی سب تو رخصت ہوگئے ہیں کوئی تو اس ضعیفی میں آپ کی خدمت کرنے والا بھی ہو ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار