

Loading content...
پاک بی بی صلواة اللہ علیہا نے عرض کیا آقا میں نے بیوگی کے دس سال آپ کے گھر میں گزارے ہیں آپ کی کرم نوازیوں اور آپ کی پاک بہنوں کی شفقت نے مجھے بیوگی کا احساس تک نہیں ہونے دیا ہم آپ کے نمک خوار ہیں اب ہمارا بھی تو کچھ حق بنتا ہے کہ ہم بھی حقِ نمک ادا کریں آپ نے اپنے بھائی کی وصیت تو پوری کر لی ہے اب ہماری حسرتوں کی تکمیل بھی فرما دیںمیں آپ سے یہی گزارش کرنے آئی ہوں کہ اب میرے لعل کو بھی اذنِ جہاد عطا فرمائیں تاکہ یہ آپ کی نعلین پاک کا صدقہ بن کر قربان ہو سکے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار