

Loading content...
پاک بی بی صلواة اللہ علیہا نے اپنے پاک لعل کے بہتے ہوئے آنسوؤں سے اندازہ لگالیا کہ امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام میرے لعلؐ کی یتیمی اور میری بیوگی کے سہارے کا احساس کرتے ہوئے اجازت نہیں دے رہے، پاک بی بی صلواة اللہ علیہا نے بیٹے کے جھکے ہوئے سر کو اٹھایا اور فرمایا کہ گھبرائو نہیں اس مشکل وقت میںہم جو ہیں آپ کا ساتھ دینے کے لئے، چلو ہم خودآپ کو اجازت لے کر دیتے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار