

Loading content...
شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام نے روتے ہوئے عرض کیا ماں جی آپ کا فرمان بھی بجا ہے ایک طرف آپ کو میرا خیام میں واپس آنا پسند نہیں اور دوسری طرف چچا جان ہمیں اجازت نہیں دے رہے اب آپ ہی بتائیں کہ یہ یتیم کہاں جائے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار